Glimmer Soft Rubber Slippers for Women with Bow – Stylish, Comfortable & Affordable
Product Name: Glimmer - Rubber Soft Beautiful Slippers With Bow Design For Women Product Price: Rs.699 Discount Price: Rs.682.92 Elegant purple Glimmer slippers designed for comfort, style, and daily wear use. Shop Now خواتین کے لیےخوبصورت اور آرام دہ سلیپرز کا بہترین انتخاب اگر آپ روزمرہ استعمال کے لیے خوبصورت اور آرام دہ سلیپرز تلاش کر رہی ہیں تو یہ گلیمر ربڑ سوفٹ سلیپرز آپ کے لیے بہترین چوائس ہیں۔ یہ پوسٹ خاص طور پر انہی سلیپرز کے بارے میں ہے جو اسٹائل اور کمفرٹ دونوں فراہم کرتی ہیں۔ اہم خصوصیات یہ سلیپرز نرم ربڑ میٹریل سے تیار کیے گئے ہیں جو پاؤں کو آرام دیتے ہیں۔ خوبصورت بو ڈیزائن انہیں مزید دلکش بناتا ہے، جس سے آپ انہیں گھر اور باہر دونوں جگہ استعمال کر سکتی ہیں۔ ان کا ہلکا وزن اور مضبوط گریپ روزمرہ استعمال کے لیے بہترین ہے۔یہ سلپرز 3 خوبصورت رنگوں میں دستیاب ہے، نمبر 1 گرے نمبر 2 ریڈ اور نمبر 3 پرپل۔ اس پروڈکٹ کے ساتھ ایک خوبصورت لیڈی گفٹ بھی ہوگا۔ استعمال اور آرام یہ سلیپرز خاص طور پر لمبے وقت تک پہننے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ گھر میں چلنے ...